جمل کبیر

( جُمَلِ کَبِیر )
{ جُمَلے + کَبِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اس میں آغاز کے حرف کو قطع کر کے باقی حروف کو جمل صغیر کے مطابق شمار کرتے ہیں۔