جمبوجیٹ

( جَمْبُوجیٹ )
{ جَم + بُو + جیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑا ہوائی جہاز، جدید قسم کا دیوہیکل ہوائی جہاز۔