جمروت

( جَمْرُوت )
{ جَم + رُوت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھل آلو کی طرح، امرود سے مشابہ جو پاک و ہند میں ہوتا ہے۔