جمالستان

( جَمالِسْتان )
{ جَما + لِس + تان }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں خوبصورتی ہو، حسین جگہ، حسن کی جگہ۔