جمال گوٹا

( جَمالْ گوٹا )
{ جَمال + گو (واؤ مجہول) + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے۔
  • A purgative nut (resembling the pistachio nut)
  • Croton