جمالیاتی حس

( جَمالِیاتی حِس )
{ جَما + لِیا + تی + حِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوبصورتی کو پرکھنے کی صلاحیت و قوت۔