جمالیاتی ذوق

( جَمالِیاتی ذَوق )
{ جَما + لِیا + تی + ذَوق (واؤ لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خوبصورت اشیاء پر تصدیق کا عادتاً اطلاق، ذوق جمال۔