جمادپرستی

( جَمادپَرَسْتی )
{ جَماد + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پتھر وغیرہ جیسی بے جان اشیا کو پوجنا، بت پرستی۔