جلید

( جَلِید )
{ جَلِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلید خرما کی اعلیٰ اقسام میں سے ایک ہے، عربی زبان میں جلید کے معنی عمدہ کے ہیں۔