جلیدہ

( جَلِیدَہ )
{ جَلی + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہڈی کا چھلا جو تیرانداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں۔