جلی قلم

( جَلی قَلَم )
{ جَلی + قَلَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) معمول سے زیادہ حسب ضرورت چوڑی نوک کا قلمخ یعنی وہ قلم جس سے موٹے اور روشن حروف لکھے جائیں (تخلاف خفی قلم کے)