جلیتی

( جُلیتی )
{ جُلے + تی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر وہ چیز جو کھانا پکانے، گرم کرنے یا اسی قسم کی دوسری ضرورتوں کے لیے جلائی جائے، ایندھن، جلاون، جلاونی۔