ثنی

( ثَنی )
{ ثَنی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے یعنی دنبہ چھ مہینے کا بھیڑ، بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اونٹ پانچ برس کا، مسنہ۔