ثنیہ

( ثَنِیَّہ )
{ ثَنِیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگے کے چار دانتوں میں سے ایک، گھاٹی، پہاڑ کے درمیان میں سے گزرنے کا راستہ۔