ثمنی

( ثُمْنی )
{ ثُم + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دربار کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا ہے۔