انگریزی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریزی میںOxygen مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٦ء میں "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔