ثفل دان

( ثُفْل دان )
{ ثُفْل + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ برتن جو دسترخوان پر ہڈیوں وغیرہ کے لیے رکھ دیا جاتا ہے، پھوک رکھنے کا ظرف۔