ثقافتی

( ثَقافَتی )
{ ثَقا + فَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ثقافت سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل۔