ثقبہ

( ثُقْبَہ )
{ ثُق + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوراخ، چاہے نظر آئے جیسے: روشن دان یا نظر نہ آئے جیسے: مسام۔