ثامن

( ثامِن )
{ ثا + مِن }
( عربی )

تفصیلات


صفت عددی
١ - (وہ عدد وغیرہ) جو ترتیب میں سات کے بعد اور نو سے پہلے ہو۔
  • Eighth