ثالث بالخیر

( ثالِث بِالْخَیر )
{ ثا + لِث + بِل (ا غیر ملفوظ) + خَیر (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ پنچ جو بغیر کسی رو رعایت فیصلہ رے، عادل و غیر جانبدار پنچ، صلح کرانے والا۔