ثوب محارب

( ثَوبِ مُحارِب )
{ ثَو (واؤ لین) + بے + مُحا + رِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محارب کا لباس، مراد: زرہ (محارب سے مراد جنگ کرنے والا ہے اور محارب قدیم عرب کا ایک زرہ ساز تھا)