ثوبان

( ثَوبان )
{ ثَو (واؤ لین) + بان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - واپس پھرنا، واپس آنا، لوٹنا، رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک غلام کا نام۔