ثیب

( ثَیِّب )
{ ثَیْ + یِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیاہی ہوئی عورت یا مرد، زن شوہر دیدہ، یا مرد جو پہلے شادی کر چکا ہو۔