سیاہ گوش

( سِیاہ گوش )
{ سِیاہ + گوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیار اور گیڈر کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک درندہ جس کے کان سیاہ ہوتے ہیں۔ ایک گوشت خوروحشی درندہ جو شکل و صورت اور قدوقامت میں بلی سے مشابہ ہوتا ہے۔ بینائی کی تیزی اور تیزی جست و خنہ میں تیزی کے لیے مشہور ہے۔