سیاہ و سفید

( سِیاہ و سَفَید )
{ سِیا + ہو (و مجہول) + سَفَید (ی لین) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - شرق و غرب، رات دن؛ روپ اور رنگ؛ بھلائی بُرائی؛ کفر و اسلام۔