سیاہ تاب

( سِیاہ تاب )
{ سِیاہ + تاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گہرا بنفشی رنگ جو صقیل شدہ لوہے کو لیموں کے عرق میں تر کر کے آنچ دینے سے حاصل ہوتا ہے، سیاہ نیلگوں رنگ لوہے کی لک۔