سیاہ تالو

( سِیاہ تالُو )
{ سِیاہ + تا + لُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (سالوتری) ایسا گھوڑا جس کا منہ کالا ہو اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے۔