سیاہ جھنڈی

( سِیاہ جَھنْڈی )
{ سِیاہ + جَھن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماتمی جھنڈی، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے۔