سیاہ روگ

( سِیاہ روگ )
{ سِیاہ + روگ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پوری فصل کالی ہو جاتی ہے، کالا روگ، فلیگ۔