سیاہ سڑانڈ

( سِیاہ سَڑانْڈ )
{ سِیاہ + سَڑانْڈ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب و نباتیات) جراثیموں سے پودوں میں پیدا ہو جانے والا مرض یا بیماری جس میں چیز سیاہ ہو جاتی ہے اور تعفن پیدا ہو جاتا ہے۔