سیاہ قلم

( سِیاہ قَلَم )
{ سِیاہ + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہو یا اس کے نقوش ہلکے ہوں۔