سیاہ کارانہ

( سِیاہ کارانَہ )
{ سِیاہ + کا + را + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بدکاری کا، ظلم اور فسق و فجور، ظلم، گنہگاری۔