مسجد جامع

( مْسْجِد جامِع )
{ مَس + جِدے + جا + مِع (کسرہ م مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہر یا بستی کی بڑی مسجد جہاں بہت سے لوگ نماز کے جمع ہوں، جامع مسجد، وہ مسجد جہاں جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہو۔