مسجد جن

( مَسْجِدِ جِن )
{ مَس + جِدے + جِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سوقِ معلّٰی میں جنتِ المعلی کے قبرستان کے قریب واقع مسجد جہاں نبی کریمۖ نے جنوں سے بیعت لی تھی۔ دیگر مقامات مقدسہ کی طرح یہ مسجد بھی سرکاری دو عالمۖ کے کرم سے فضیلتوں کا مرکز بن گئی، قرآن مجید کی سورۂ جن اسی مقام پر نازل ہوئی۔