مسجد خیف

( مَسْجِدِ خَیف )
{ مَس + جِدے + خَیف (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - منٰی میں واقع بڑی مسجد جہاں ستر نبیوں نے مل کر نماز ادا کی تھی۔