مسجد ضرار

( مَسْجِدِ ضِرار )
{ مَس + جِدے + ضِرار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رسول کریمۖ نے ایسی ایک مسجد کو مسمار کروا دیا تھا جو منافقین نے مدینے کے باہر مسجد قبا کے مقابلے میں تعمیر کی تھی اس کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا تھا۔