مسجد عالمگیر

( مَسْجِدِ عَالَمْگِیر )
{ مَس + جِدے + عا + لَم + گِیر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - لاہور کے شمال میں شاہی قلعے کے قریب ایک عظیم الشان تاریخی مسجد جو وسعت کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے تعمیر کروائی تھی۔