مستقیم القامہ

( مُسْتَقِیمُ الْقامَہ )
{ مُس + تَقی + مُل (ا غیر ملفوظ) + قا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیدھے قد والا، سیدھا کھڑا، ہو سکنے والا۔