مستقیم بطنی

( مُسْتَقِیم بَطْنی )
{ مُس + تَقِیم + بَط + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) ایک چوڑی آنت (پٹی) جو شکم کے طول میں دوڑتی ہے۔