مستقیم حرکت

( مُسْتَقِیم حَرَکَت )
{ مُس + تَقِیم + حَرَکَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہیئَت) سیارے کی وہ حرکت جو سورج کے موافق سمت میں ہو، حرکت راست۔