مسجد عائشہ

( مَسْجِدِ عائِشَہ )
{ مَس + جِدے + عا + اِشَہ (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حرم کی حدود سے باہر مدینہ روڈ پر تغیم کے مقام پر واقع مسجد جہاں عمرے کے لیے احرام باندھتے ہیں۔