سیاہ چائے

( سِیاہ چائے )
{ سِیاہ + چا + اے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چائے جس کی پتیوں کو سورج کی روشنی میں خشک کر کے ہلکے درجۂ حرارت پر سینک کیا جاتا ہے۔