مصنفہ

( مُصَنَّفَہ )
{ مُصَن + نَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تصنیف کی ہوئی (کتاب یا رسالہ، تصنیفیں اور لکھی ہوئی کتابیں)۔