مصنوعی پن

( مَصْنُوعی پَن )
{ مَص + نُو + عی + پَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقلی پن، بناوٹ، تصنوع، غیر حقیقی صورتِ حال۔