مصلحت عامہ

( مَصْلَحَتِ عامَّہ )
{ مَص + لَحَتے + عام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام فلاح و بہبود۔