مصلحت کار

( مَصْلَحَت کار )
{ مَص + لَحَت + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معاملات کی سمجھ بوجھ رکھنے والا، حالات کے تقاضوں کے مطابق قدم اٹھانے والا۔