مصلحت کوش

( مَصْلَحَت کوش )
{ مَص + لَحَت + کوش (واؤ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غرض، ضرورت اور وقت کے تقاضے کے مطابق کام کرنے والا، وقت کے ساتھ چلنے والا۔