مصلحت کوشی

( مَصْلَحَت کوشی )
{ مَص + لَحَت + کو (واؤ مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب۔