مصلحت کیش

( مَصْلَحَت کیش )
{ مَص + لَحَت + کیش (یائے مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصلحتوں کا شکار، مزاجاً مصلحت پسند۔